برابری بانھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی؛ مددگار، ساجھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی؛ مددگار، ساجھی۔